the desi blog that shocks!
mere Hasrat ke janaze
میری حسرت کے جنازے کو اٹھانے والے
کتنے بہ درد ہین یہ لوگ زمانے والے
کوُّی اپنا نہیں مطلب کی ہے دنیا ساری
اب کہاں ملتے ہیں وہ دوست پرانے والے
میں دعاگو ہوں سدا نیندیں ہو مبارک تجھ کو
ہجر کا درد مجھے دے کہ جگانے والے
سب یہی سوچ کہ ہر بار مناتا ہوں اسے
لوٹ کہ آتے نہیں روٹھ کہ جانے والے
ہمارے سینوں میں کبھی جھانک کہ دیکھو تو سہی
کتنے افسردہ ہیں اوروں کو ہنسانے والے
کتنے بہ درد ہین یہ لوگ زمانے والے
کوُّی اپنا نہیں مطلب کی ہے دنیا ساری
اب کہاں ملتے ہیں وہ دوست پرانے والے
میں دعاگو ہوں سدا نیندیں ہو مبارک تجھ کو
ہجر کا درد مجھے دے کہ جگانے والے
سب یہی سوچ کہ ہر بار مناتا ہوں اسے
لوٹ کہ آتے نہیں روٹھ کہ جانے والے
ہمارے سینوں میں کبھی جھانک کہ دیکھو تو سہی
کتنے افسردہ ہیں اوروں کو ہنسانے والے